MIR SALEES – سلیس

★ میر محمد سلیس ★

واقعی میر انیس کا واحد خاندان ہے جس میں دو تین صدیوں تک مرثیہ گوئ ہوئ انیس کے منجھلے بیٹے میر محمد سلیس جن کے متعلق انیس نے کہا تھا
“پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں” ۔ ان کے ایک مرثیے کا بند پیش خدمت ہے

مرقد ہو سایۂ شہدا میں گر میرا
بڑھ کر علوۓ عرش سے مل جاۓ سر میرا
مولا کے ساتھ عرش پہ جب ہو گزر میرا
کہہ دو کہ نینوا کی زمیں پر ہے گھر میرا
بعد از فنا بھی آل محمد کا ساتھ ہو
دامن امام پاک کا اور میرا ہاتھ ہو

Special Thanks to Zeeshan Zaidi for short Intro

مراثئ میر سلیس

سجاد کو بلوایا دوبارہ جو شقی نے

SAJJAD KO BULWAYA DOBARA JO SHAQI NE

طغرا نویس منقبت آل پاک ہوں

TUGHRA NAWEES E MANQABAT E AAL E PAK HOON

ہاں اے زباں طریق فصاحت دکھا مجھے

HAN AYE ZUBAN TAREEQ E FASAHAT DIKHA MUJHAY

 

TOTAL MARSIYAS = 3

 

 

Total Page Visits: 153 - Today Page Visits: 2

eMarsiya – Spreading Marsiyas Worldwide