JOSH MALIHABADI – جوش

جوش اردو ادب کے نامور اور قادر الکلام شاعر تھے۔ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ آپ کے متعدد منظوم مجموعے اور نثری تصانیف ہیں جن سے دنیا استفادہ کررہی ہے۔ ابھی آپ جس مجموعے کا مطالعہ کررہے ہیں، اس میں ان کی ۷۷ مختلف النوع تخلیقات شامل ہیں، جن میں کچھ رباعیات، دو تین سلام اور زیادہ تر نظمیں ہیں۔ جس میں حیات و کائنات کے مختلف موضوعات پیش کیا گیا ہے۔ ابتدا ” بنام قوت و حیات” سے کی گئی ہے اور اس میں انسان کے مرتبے کو بتایا گیا ہے کہ جسمانی اعتبار سے کمزور انسان کا رتبہ اتنا بلند ہے کہ اس سے بحر و بر اور شجر و حجر پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے مگر انسان ہے کہ خود اپنے مرتبے اور اہمیت کی پاسداری بھلا دیتا ہے ۔ جوش کی تخلیقات میں تحیر، ندرت اور استعجاب کی بھرمار ہوتی ہے ۔ اس کا اندازہ کتاب کے مطالعے سے لگ جائے گا۔

مراثئ جوش

آگ

AAG

آوازہ حق

AWAZA E HAQ

پانی

PANI

حسین اور انقلاب

HUSSAIN AUR INQUILAB

زندگی و موت

ZINDAGI O MAUT

سوگواران حسین سے خطاب

SOGWARANE HUSSAIN SE KHITAB

طلوع فکر

TULO E FIKR

عظمت انسان

AZMAT E INSAN

موجد و مفکر

MOJID O MUFAKKIR

وحدت انسانی

WEHDAT E INSANI

TOTAL MARASI = 9

 

Total Marsiyas = 9

 

Total Page Visits: 291 - Today Page Visits: 3

eMarsiya – Spreading Marsiyas Worldwide