نام : فرخ حسن
والد : راجا عبدالغفور “جوہر نظامی”
پیدائش: یکم اپریل 1954ء سرگودھا
تعلیم :میٹرک تک جوہرآباد جڑانوالہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سکولز سے حاصل کی
ایف اے گورنمنٹ کالج جوہر آباد اور بی اے اسلامیہ کالج فیصل آباد سے کیا جوہرآباد میں مجلہ “جوہر ” اور فیصل آباد میں مجلہ “دانش” کے ایڈیٹر رہے
گورنمنٹ کالج مری اور گورنمنٹ کالج آف کامرس راولپنڈی میں شعبۂ اردو کے سربراہ رہے راولپنڈی میں مجلہ ” بارش”کے چیف ایڈیٹر رہے
پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری لی
اردو کے اہم ادبی رسائل میں پچاس سال سے ان کا کلام چھپ رہا ھے
درج ذیل کتابوں کے مصنف ہیں
شجر طیب کے سائے میں
ہوا کا سمندر
غزل کی کتاب زیر طبع ھے نعت مرثیہ اور سلام اور نوحہ کے حوالے سے کتابیں زیر ترتیب ھیں
اوپن یونیورسٹی نے ان پر ایم فل کی سطح پر تحقیقی مقالہ منظور کیا ھے گورنمنٹ کالج آف کامرس راولپنڈی سے بطور ایسو سی ایٹ پروفیسر
ریٹا ئر ہو چکے ہیں اور اسلام آباد میں مقیم ہیں
فرخ راجا کے والد جناب جوہر نظامی غزل اور مرثیہ کے حوالے سے بہت اہم نام ہیں
ان کے بڑے بھائ حسن اختر جلیل نے غزل اور نظم کہ دنیا میں بہت شہرت حاصل کی جب کہ ان دوسرے بھائیوں میں مظفر حسن منصور ، آفتاب راجا اور صفدر حسن صاحبِ کتاب شاعر ہیں
MARASI E FARRUKH RAJA
TOTAL MARSIYE = 1
Total Page Visits: 153 - Today Page Visits: 2