RAEES AHMAR

رئیس احمر

خواجہ رئیس حسین 1940 میں لکھنو میں پیدا ہوئے ۔ والد کا نام خواجہ نذر حسین تھا ۔ 1949 میں ہجرت کر کے پاکستان آئے۔ کراچی یونیورسٹی سے بی اے ، بی ایڈ ، ایم اے ، ایل ایل بی کی اسناد حاصل کیں۔ گورنمنٹ کالج ناظم آباد کراچی میں لیکچرار ہوئے ۔1970 میں پنجاب چلے گئے ۔ 1975 میں حکومتِ پاکستان کے محکمہ اطلاعات سے وابستہ ہوئے ۔1998 میں ریٹائر ہوئے اور کچھ دن کراچی میں بسر کیئے ۔ لیکن بعد میں راولپنڈی میں مستقل رہائش اختیار کی ۔

انکا پہلا مجموعہِ کلام مراثی اور سلاموں پر مشتمل تھا ۔ جو 1992 میں شائع ہوا ۔ دوسرا مجموعہ غزلیات اور منظومات پر مشتمل ہے۔ دیگر کتب میں درج ذیل شامل ہیں ،۔

کتابِ دل ( حمد ، نعت ، منقبت )۔

کار صد رفو ( منظومات و غزلیات )۔

سخن آرائیاں ( تنقیدی مضامین )۔

ازراہِ تکلف ( فکاہیئے اور افسانے ) ۔

تیر و تبر ( مزاحیہ کلام )

MARASI E RAEES AHMAR

 

HUSSAIN O AZADAR E HUSSAIN

KARBALA BAD E KARBALA

KARBIYA

PAISH O PAS E KARBALA

 

TOTAL MARSIYAS AND MUSADDAS = 4

Total Page Visits: 181 - Today Page Visits: 1

eMarsiya – Spreading Marsiyas Worldwide