اردو کے معتبر شاعر اور اسکالر ڈاکٹر ندیم عباس پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک ادبی شخصیت ہیں۔آپ کی شاعری رومانوی اور مذہبی کلام پر مشتمل ہے۔غزل گوئ، حمد و نعت،نوحہ و سلام کے ساتھ مر ثیہ گوئ بھی کرتے ہیں۔
شاعری کے دو مجموعے پیاسہ دریا (مجموعہ غزلیات)اور بارگاہ عشق(مجموعہ حمدو نعت)شائع ہو چکے ہیں جبکہ مجمو عہ غزل “نصاب عشق” ، مجموعہ نوحہ و سلام “شعار غم” ،مجموعہ مراثی”حدیث اشک” اور مجموعہ قصائد و منقبت”بوئے دوست” زیر طبع ہیں۔
آپ جرمن اردو جریدے ” گفتگو” سے بھی وابستہ ہیں۔آپ ارتقاء پبلیکیشنز کے روح رواں ہیں ۔یہ ادارہ نئے لکھنے والوں کی کتابوں کی اشاعت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
MARASI E NADEEM NAQVI
JO LOG HAQ SHINAS THEY HAQ KI TARAF RAHAY
MARSIYA LIKHNA HAI MUJH KO IK NAYE UNWAN SE
TOTAL MARSIYAS = 3
Total Page Visits: 563 - Today Page Visits: 4